یونیکورن نیٹ ورک اور سیف زون اعلان فروری 24، 2018


 

دست برداری: آپ ہمیشہ اپنے اعمال کے لئے ذاتی طور پر ذمہ دار ہیں؛ اس اعلان یا کسی بھی ویبینار میں شامل کسی بھی بات کو کسی بھی وجہ سے نصیحت نہ سمجھا جائے۔ اپنی مطلوبہ احتیاط رکھیں اور کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے ماہرین سے مشورہ کر لیں، جیسا کہ اگر نام لیں تو صحت، مالی، ٹیکس، اور کاروبار سے متعلقہ معاملات۔

 

جیسا کہ پچھلے رینبو کرنسی ویبینارز میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے، سیف زون مصنوعات اور خدمات کیلئے ٹونکل کے ذریعے ادائیگیوں کو ضم کرنے کے عمل میں ہے۔ یونیکیورن نیٹ ورک نے اپنے تمام نیٹ ورک کی مصنوعات اور خدمات کیلئے ٹونکل کے ذریعے ادائیگی کو قبول کرنے کا عزم کیا ہے۔

یونیکورن نیٹ ورک 30 سے زائد مختلف منصوبوں، خدمات، افعال اور خصوصیات کے ساتھ ایک عالمی نیٹ ورک کے طور پر جو قیمت مقرر کرنے کا سوچا ہے وہ بہت بڑی ہے۔ اس کے علاوہ، رینبو کرنسی نے جو قیمت مقرر کرنے کا سوچا ہے؛ اس کو سیف زون کے شیئرز (جب پبلک ہوں)، سونے، "ہم سب" کی طاقت کی طرف سے قائم اور حمایت کردہ یونیکورن نیٹ ورک اور سیف زون اوپن نیٹ ورک کی معیشتوں کی طاقت حاصل ہے، جس کو عوامل کی آسانی کے ساتھ استعمال اور صلاحیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے۔ اور، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں، کہ عوامی ایکسچینجز پر جو قیمت دیکھی گئی ہے وہ ہمارے ٹونکل کی ایماندارانہ قیمت کی نمائندگی نہیں کرتی، جیسا کہ گردشی کوئنز کی 98 فیصد تعداد ابھی بھی ان کے مالکان کے پاس ہے۔ تو ان سب کو زہن میں رکھ کر، یونیکورن نیٹ ورک اور سیف زون نے کُچھ فیصلے کیے ہیں کہ سیف زون اور رینبو کرنسی میں ادائیگیوں کا کس طرح انضمام کیا جائے۔

جیسا کہ سیف زون یونیکورن نیٹ ورک کا ایک پراجیکٹ ہے، یونیکورن نیٹ ورک نے سیف زون اوپن نیٹ ورک میں پیرنم پے کے ذریعے ٹونکل کی ادائیگیوں کی شروعاتی قیمت 10 سینٹ (0.10 امریکی ڈالر) فی ٹونکل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کوئی بھی کاروبار جو اپنی مصنوعات اور خدمات پیرنم پے (جلد شروع ہو رہا ہے) پر ٹونکل کے ذریعے بیچے گا، وہ اسی ریٹ پر ٹونکل قبول کرے گا۔

اس ریٹ کا ٹونکل کی سب سے زیادہ قیمت جو کہ 25 سینٹ (0.25 امریکی ڈالر) کو دیکھ کر حساب لگایا گیا ہے، (اس وقت دیکھی گئی قیمت جو کہ ابھی بھی حقیقی مارکیٹ کی قیمت تخمینہ تک نہیں پہنچ سکی، جیسا کہ اس وقت رینبو کرنسی کے 98 فیصد مالک بھی اپنی کرنسی کو روک کر رکھے ہوئے تھے)، اس سمجھ کے ساتھ کہ سیف زون سسٹم میں ٹونکل کی ادائیگیوں کی قیمت 10 سینٹ (0.10 امریکی ڈالر) تک پہنچ جائے۔ سیف زون سسٹم اور پیرنم پے پر ٹونکل ادائیگیوں کی مقررہ قیمت وقت کے ساتھ مارکیٹ کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ ایڈجسٹ ہو گی.

سیف زون پر ٹونکل قبول کرنے کی شروعاتی مقر کردہ قیمت، سیف زون اوپن نیٹ ورک پر شرکت کرنے والے کاروبار کو مستحکم تجارت کرنے کا موقع دے گی۔ اس کے علاوہ، کاروبار کو ان کے ٹونکلز کے استعمال سے سیف زون کی طرف سے پیش کردہ مارکیٹنگ کی مصنوعات، پیکجز اور خدمات خریدنے کی صلاحیت، جسے https://safezone.info پر دیکھاجا سکتا ہے، اور مارکیٹنگ انسٹرومنٹس کو کیش بیک مارکیٹنگ (جلد آ رہا ہے) پر خریدا جا سکتا ہے، کاروبار اپنے گاہکوں کی طرف سے مصنوعات اور خدمات کیلئے ادا شدہ ٹونکلز کو اپنے سالانہ مارکیٹنگ بجٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ ایکسچینجز پر پہلی دفعہ ٹونکلز خریدنے والے لوگ بھی اب معلوم کر سکتے ہیں کہ ان کے ٹونکل سیف زون اوپن نیٹ ورک پر روزانہ کی بنیاد پر طاقت خرید کو مزید بڑھائیں گے۔ یہ مطابقت کاروبار کو ٹونکل قبول کرنے اور مذید گاہکوں کو سیف زون اوپن نیٹ ورک پر ٹونکل کے ذریعے خریداری کرنے کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

سمجھیں کہ، بالکل، رینبو کرنسی کو سیف زون کے اندر استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی یونیکورن نیٹ ورک اور سیف زون کے انتہائی مفاد میں ہے۔ پیسوں میں ہوئی ادائیگی حقیقت میں واقعی ان کی قومی کرنسیوں میں کسی بھی کاروبار کے مقابلے میں کل ادائیگیوں کا صرف ایک چھوٹا حصہ ہے. یہ صرف رینبو کرنسی کی فراہمی کی وجہ سے دنیا بھر میں مختلف قومی کرنسیوں کی فراہمی کے مقابلے میں ہے. مثال کے طور پر امریکی ڈالر کے مقابلے میں، دنیا میں ٹریلینز اور ٹریلین ڈالر ہیں، تاہم رینبو کرنسی کی کل فراہمی 100 بلین کوئنز پر مقرر کی گئی ہے، اور ان کوئنز میں سے صرف 40 بلین اس وقت گردش میں ہیں، جن میں سے 98 فیصد نجی والیٹس میں ہیں۔ لہذا، جبکہ فروخت کا حجم مختلف کاروباری اداروں اور صارفین کو ٹونکل سے خریداری کرنے والی پیشکشوں پر منحصر ہے، مجموعی طور پر فروخت قومی کرنسیوں کے ساتھ فروخت ہونے والی قیمت سے زیادہ کم ہو گی.

وہ کاروبار جو سیف زون اوپن نیٹ ورک کے باہر رہ کر معیاری بلاک چِین کے عمل سے ٹونکل قبول کرنا چاہتے ہیں، ان کو ایسا کرنے کی مکمل آزادی ہے؛ کسی بھی کاروبار کی ٹونکل کو ادائیگی کے طور پر قبول کرنے کیلئے سیف زون اوپن نیٹ ورک میں شمولیت لازمی نہیں ہے؛ نہ ہی کسی کی بھی کاروبار کو جس نے سیف زون میں تیسری پارٹی کے طور پر شمولیت کی ہے ٹونکل قبول کرنا لازمی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لئے رضاکارانہ عمل ہے جو دلچسپی رکھتے ہیں، جہاں قانون کی طرف سے ممنوعہ نہیں ہے.

اس منتقلی کے دوران منظر کے پیچھے ہونے والی بہت ساری دیگر دلچسپ پیش رفتوں کو شیئر کرنے کیلئے جلد ہی ایک عوامی ویبینار ترتیب دیا جائے گا۔

"ہم سب" کی طاقت کے ساتھ آپ کی حمایت، سمجھداری اور پیش قدمی کے لئے آپ کا شکریہ، ہم آپ سب کی تعریف کرتے ہیں۔

 

نیک تمنائیں،

یونیکورن نیٹ ورک اور سیف زون انتظامیہ

 

آمدن کی دست برداری: ہمارے منصوبہ کو درست طریقے سے پیش کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ کسی بھی نتیجہ کی مثال کی کسی وعدہ یا کمائی کی ضمانت کے طور پر تشریح نہ کی جائے۔ ہماری ویب سائٹ پر دعوی کردہ نتائج حاصل کرنے میں آپ کی کامیابی کی سطح آپ کے منصوبے کو دیے گئے وقت، آپ کے علم اور مختلف مارکیٹنگ کی مہارت پر منحصر ہے۔ چونکہ یہ عوامل افراد کے مطابق مختلف ہیں، ہم کسی بھی کامیابی کی یا خاص نتیجہ کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتے۔ نہ ہی ہم آپ کے کسی بھی کام کے ذمہ دار ہیں۔ ہماری ویب سائٹ پر پایے جانے والے مواد میں ایسی معلومات شامل ہوسکتی ہے جس میں ترقی کرنے والے بیانات شامل ہوں. مستقبل کی ترقی کے متعلق بیانات مستقبل کے واقعات کی ہماری توقعات یا پیش گوئی پیش کرتے ہیں. آپ ان بیانات کو اس حقیقت کی طرف سے شناخت کر سکتے ہیں کہ وہ سختی سے تاریخی یا موجودہ حقائق سے متعلق نہیں ہیں۔ وہ "متوقع،" "تخمینہ،" "توقع،" "منصوبے،" "ارادہ،" "منصوبہ،" "ایمان"، اور دوسرے الفاظ اور اسی معنی کے الفاظ جیسے ممکنہ نتائج اور آمدنی کی وضاحت کے سلسلے میں استعمال کرتے ہیں.

 

کاپی رائٹ © 2011-2018 سیف زون انکارپوریٹڈ  اور یونیکورن نیٹ ورک انکارپوریٹڈ. جملہ حقوق محفوظ ہیں.